Monday, April 14, 2014

Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum الشيخ حمدان بن محمد بن راشد بن سعيد آل مكتوم


انسائکلو پیڈیا آف شیخ محمد بن راشد المکتوم


شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم
File:H.H. Sheikh Hamdan Bin Mohammed Bin Rashid Al Maktoum in Summit on the Global Agenda.jpg

H.H. Sheikh Hamdan Bin Mohammed Bin Rashid Al Maktoum in Summit


شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسرچ بلاگ
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسرچ بلاگ آن لائین انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں جہاں شخصیات مقامات ممالک واقعات کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا وہیں پاکستان اور دنیا کے اہم ترین واقعات و حالات کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائیشیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسرچ بلاگ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ہمیں یقین ہے کہ آپ اس کو اپنے مطالعے میں شامل کرلینے کے بعد یقیناًاپنی قیمتی رائے سے ادارے کو آگاہ کریں گے انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان دنیا بھر کے ان معماروں اور رہنماؤں اور اہم ترین افراد کے بارے میں جنہوں نے اپنے اپنے ملکوں کی ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا کے بارے میں بھی معلومات کو فراہم کررہا ہے جوریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے دنیا کے اہم ترین رہنماؤں کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعدانسائیکلوپیڈیا آف پاکستان میں شامل کیا جارہا ہی شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوممیں جہاں متحدہ عرب امارات کی تاریخ کے بارے میں تحقیقات کے بعد معلومات کو فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی وہیں اہم ترین امارت دبئی کی تاریخ کے بارئے میں بھی آگاہ کرنے کی کوشش کی جائے گی شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسرچ بلاگ میں شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے خاندان کے بارے میں بھی ہر طرح کی معلومات کو آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم متحدہ عرب امارات اور یو اے ای کی اہم ترین امارات دبئی کی تاریخ کے حوالے سے اہم ترین بلاگز میں شمار ہوگا جوخلیج کے بارے میں جاننے اور سمجھنے کا ذریعہ بھی ہے دو اہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کیا جائے گا
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہشیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے ز ریعے مشرق وسطیٰ کی اس اہم ترین مملکت کی اہم ترین امارت دبئی کے بارے میں ان معلومات کو دنیا بھر کی تمام زبانوں میں منتقل کرکے پاکستان کے تمام عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کی شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوممیں مندرجہ معاملات کے بارے میں خصوصیات کے ساتھ توجہ دی جائے گی
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے حالات زندگی
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم کے خاندان بنی یاس کے

 بارے میں معلومات کی فراہمی
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم  ریسرچ بلاگ کے حوالے سے
 ادارے کی کوشش ہوگی کہ مشرق وسطیٰ کے اہم ترین حکمرانوں، سیاستدانوں ، رہنماؤں ،تاجروں، قانون دانوںِ ججوں ،وکلا ،صحافیوں، کی جدوجہد کو اور ان کے کردار کو بھی دنیا بھر کے عوام کے سامنے لایا جائے 
 اس کے علاوہ شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسرچ بلاگ سے یہ بھی سیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور لگن سے کوئی بھی انسان ترقی کے زینے طے کرسکتا ہے؟
شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتومریسرچ بلاگ کے بہت سے مقاصدمیں سے ایک اہم ترین مقصد دبئی کی ترقی کی تفصیلات کو بیان کرنا اس کے ساتھ ہی ساتھ دبئی کے انقلابی رہنما اور قائد شیخ محمد بن راشد المکتوم کی انقلابی جدوجہد کو عوام کے سامنے لانا کہ کس طرح دبئی جیسی چھوٹی ریاست نے دیکھتے دیکھتے ترقی کرلی

اس کے ساتھ عوام الناس تک سچ اور حقائق کوپہنچانا عوام کے شعورمیں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں اطلاعات کو فراہم کرنا یہ ب کچھ اور بہت کچھ شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم ریسرچ بلاگ میں شامل ہے ۔
آپ اس کام میں ہاتھ بٹائیں جہاں ہم سے غلطی ہو وہاں ہمیں بتائیں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گے یہ تو علم حاصل کرنے سچ کوجاننے کا طریقہ کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کہ ساتھ ہوتی ہے جس کے بعد ہی جہاں وسائل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی ہے کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جان بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون پاکستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
والسلام
سید عبید مجتبٰی
ریسرچ سینٹر فار  مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز
Research Center For Middle East & International Affairs
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے 


PAKISTAN


  0092-03323004893


0092-03452104458

    0092-03062296626
 
UAE


  00971-0526241060
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو.


ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

عرب لیگ کے بارے میں جانیے کے بارے میں جانیے

arableague-rcpia.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے



uaesearch.blogspot.com

سب سے ترقی یافتہ امارات دبئی کے شیخ محمد بن راشد کے بارے
میں جانیے


 mohammedbinrashid.blogspot.com



متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارات دبئی کے بارے میں جانیے 




متحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارات دبئی  کی تاریخ کے بارے میں جانیے 

                                                           

                                  د بئی میٹرو کے بارے میں جانیے



دنیا کی سب سے بلند و بالا عمارت برج الخلیفہ کے بارے جانیئے

burjkhalifasearch.blogspot.com
 
علم دوست شیخ محمد بن راشد کے شہر دبئی کی لائیبریریوں کے بارے میں 
جانیئے 
dubailibrary.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے




saudiarabia-search.blogspot.com

پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے

pakistan-research.blogspot.com


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے


isi-pakistan-research.blogspot.com 


رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com


 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com


مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے

  bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

magsitribsearch.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
  karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے 


دیکھیے 
mcb-mianmansha.blogspot.com 


   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com


اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
  .unitednationssearch.blogspot.com



Research Center For  Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز